عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ، فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ، فَأَعْطَى شُرَكَاءَهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ، وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever frees his share of a jointly owned slave, and he possesses enough wealth to cover the full price of the slave, then the slave's price shall be justly estimated. He shall pay his partners their shares and the slave shall be manumitted from his side. Otherwise, only the portion freed shall remain free.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مشترکہ غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا اور اس کے پاس غلام کی پوری قیمت ادا کرنے کے لیے کافی مال ہو تو غلام کی منصفانہ قیمت لگائی جائے، وہ دوسرے شریکوں کو ان کے حصوں کی رقم ادا کرے اور غلام اسی کی طرف سے آزاد ہو جائے۔ ورنہ جتنا حصہ آزاد ہو چکا وہی آزاد رہے گا۔
