عربی (اصل)
1082 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ، فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ، قُوِّمَ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ، فَأَعْطَى شُرَكَاءَهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ، وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever frees his share in a jointly-owned slave, and has enough wealth to cover the full price of the slave, then the slave should be fairly valued. He should pay his co-owners their shares and the slave will be freed. Otherwise, only his share of the slave is freed."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے کسی مشترک غلام کے اپنے حصے کو آزاد کیا اور اس کے پاس غلام کی پوری قیمت ادا کرنے کے لیے مال بھی ہے تو پورا غلام اسے آزاد کرانا لازم ہے، لیکن اگر اس کے پاس اتنا مال نہ ہو جس سے پورے غلام کی صحیح قیمت ادا کی جاسکے تو پھر غلام کا جو حصہ آزاد ہو گیا وہی آزاد ہوا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1082]
