عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ ابْتَاعَ نَخْلاً بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ، إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ، وَمَنِ ابْتَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلَّذِي بَاعَهُ إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ". وَعَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ فِي الْعَبْدِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah (bin Umar) (may Allah be well pleased with them both) that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Whoever buys a date-palm tree after it has been pollinated, its fruit belongs to the seller, unless the buyer stipulates (that the fruit be included). And whoever buys a slave who possesses wealth, the wealth belongs to the seller, unless the buyer stipulates (that it be included).' This hadith is also narrated through Imam Malik, from Nafi, from Hadrat Ibn Umar, from Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him), and in that narration only the slave is mentioned.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کھجور کا درخت پیوندکاری کے بعد خریدے تو اس کا پھل بیچنے والے کا ہوگا، الا یہ کہ خریدار (پھل کی) شرط لگا لے۔ اور جو شخص مال والا غلام خریدے تو اس کا مال بیچنے والے کا ہوگا، الا یہ کہ خریدار (مال کی) شرط لگا لے۔ یہ حدیث امام مالک سے، وہ نافع سے، وہ حضرت ابن عمر سے اور وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی مروی ہے، اس میں صرف غلام کا ذکر ہے۔
