عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ تُبَاعَ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا تَمْرًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) granted permission for the sale of Araya (date-palms gifted to others) for dried dates, by estimation of the amount.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا (عطیہ کے طور پر دیے گئے کھجور کے درخت) کے بارے میں اندازے کے مطابق خشک کھجور کے بدلے بیچنے کی رخصت عنایت فرمائی۔
