عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا زَنَتْ أَمَةُ أَحَدِكُمْ، فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ، وَلاَ يُثَرِّبْ عَلَيْهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ وَلاَ يُثَرِّبْ، ثُمَّ إِنْ زَنَتِ الثَّالِثَةَ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا فَلْيَبِعْهَا وَلَوْ بِحَبْلٍ مِنْ شَعَرٍ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who states: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: If a slave-girl of any of you commits fornication and her fornication is proved, he should flog her (the prescribed punishment) but not reproach her. If she commits fornication again, he should flog her again but not reproach her. If she commits fornication a third time and her fornication is proved, he should sell her, even if it be for a rope of hair.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، ارشاد فرماتے تھے: جب تم میں سے کسی کی باندی زنا کرے اور اس کا زنا ثابت ہو جائے تو اس پر حد جاری کرے لیکن اسے ملامت نہ کرے۔ پھر اگر دوبارہ زنا کرے تو پھر حد جاری کرے لیکن ملامت نہ کرے۔ پھر اگر تیسری مرتبہ زنا کرے اور زنا ثابت ہو جائے تو اسے بیچ ڈالے خواہ بال کی ایک رسی ہی کے بدلے کیوں نہ ہو۔
