عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ عَاشُورَاءَ " إِنْ شَاءَ صَامَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by the father of Salim (Hadrat Abdullah bin Umar, may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "Whoever wishes may fast on the day of Ashura."
اردو ترجمہ
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے عمر بن محمد نے، ان سے سالم بن حضرت عبداللہ بن عمر نے اور ان سے ان کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عاشوراء کے دن اگر کوئی چاہے تو روزہ رکھ لے۔
