عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ تَعُدُّهُ الْيَهُودُ عِيدًا، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " فَصُومُوهُ أَنْتُمْ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) who said, "The Jews used to consider the day of Ashura as a day of celebration. So the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'You too should observe the fast on this day.'"
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے ابوعمیس نے، ان سے قیس بن مسلم نے، ان سے طارق بن شہاب نے اور ان سے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ عاشوراء کے دن کو یہودی عید کا دن سمجھتے تھے، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم بھی اس دن روزہ رکھا کرو۔
