راویIbn Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَعَثَنِي ـ أَوْ قَدَّمَنِي ـ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent me ahead from Muzdalifah at night with the luggage (to Mina).'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مزدلفہ سے رات ہی میں سامان کے ساتھ (منیٰ کی طرف) آگے روانہ فرما دیا تھا۔
