عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَرَى الْجِهَادَ أَفْضَلَ الْعَمَلِ، أَفَلاَ نُجَاهِدُ قَالَ " لاَ، لَكِنَّ أَفْضَلَ الْجِهَادِ حَجٌّ مَبْرُورٌ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) that she submitted, 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! We consider Jihad to be the most excellent of deeds; should we not also perform Jihad?' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'No, rather the most excellent Jihad (for women) is Hajj Mabrur (an accepted Hajj).'
اردو ترجمہ
ہم سے عبدالرحمٰن بن مبارک نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد بن عبداللہ طحان نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں حبیب بن ابی عمرہ نے خبر دی، انہیں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ بنت حضرت طلحہ نے اور انہیں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم دیکھتی ہیں کہ جہاد سب اعمال سے افضل ہے، تو کیا ہم بھی جہاد نہ کریں؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، بلکہ (عورتوں کے لیے) سب سے افضل جہاد حجِ مبرور ہے۔
