عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قلت يا رسول الله نرى الجهاد أفضل العمل، أفلا نجاهد؟ فقال: : "لَكُنّ أفضل الجهاد حج مبرور" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that I said: "O Beloved Messenger of Allah! We consider Jihad as the best deed, should we not then go for Jihad?" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The best Jihad for you women is Hajj Mabrur (i.e., one accepted by Allah).".
اردو ترجمہ
حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم جہاد کو سب سے افضل عمل سمجھتے ہیں، کیا ہم جہاد نہ کریں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارے لیے سب سے افضل جہاد حج مبرور ہے۔ (بخاری)
