عربی (اصل)
551/711 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ما من مؤمن ينصب وجهه إلى الله، يسأله مسألة إلا أعطاه إياها، إما عجلها له في الدنيا، وإما ذخرها له في الآخرة ما لم يعجل". قال: يا رسول الله! وما عجلته؟ قال:" يقول: دعوت ودعوت، ولا أراه يستجاب لي".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) said: 'No believer directs his face to Allah asking Him for something except that He gives it to him — either He hastens it for him in this world or stores it for him in the Hereafter — as long as he does not become hasty.' They asked: O Messenger of Allah, what is being hasty? He said: 'He says: I supplicated and supplicated, but I do not see my supplication being answered.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو مومن بھی اپنا چہرہ اللہ کے سامنے گاڑھ دے اس سے کچھ بھی مانگے اللہ اسے وہ عطاء کر دیتا ہے یا تو اللہ اسے دنیا میں ہی جلد دے دیتا ہے یا اس کے لیے آخرت میں ذخیرہ کر دیتا ہے جب تک وہ جلد بازی سے کام نہ لے۔“انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! جلد بازی کیا ہے؟ فرمایا:”وہ یوں کہے: میں نے بہت دعائیں کیں، بہت دعائیں کیں لیکن مجھے نظر نہیں آ رہا کہ میری دعائیں قبول ہو رہی ہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 551]
