عربی (اصل)
552/712 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ليس شيء أكرم على الله من الدعاء".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) said: 'Nothing is more honored by Allah than supplication.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے نزدیک دعا سے بڑھ کر کوئی چیز باعزت نہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 552]
