عربی (اصل)
355/457 عن نافع بن عبد الحارث، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من سعادة المرء المسكن الواسع، والجار الصالح، والمركب الهنيئ".
انگریزی ترجمہ
Nafi' ibn Abd al-Harith reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Among the sources of happiness for a person are a spacious dwelling, a righteous neighbor, and a comfortable mount.'
اردو ترجمہ
سیدنا نافع بن عبدالحارث رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انسان کی خوش نصیبی میں سے یہ ہے: وسیع گھر، نیک ہمسایہ اور آرام دہ سواری۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 355]
