عربی (اصل)
354/456 عن عبد لله بن عمرو قال النبي صلى الله عليه وسلم وأنا أصلح خصا لنا فقال ما هذا قلت: أصلح خصنا(1)يا رسول الله! فقال الأمر أسرع من ذلك
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr reported: The Prophet, peace be upon him, passed by while I was repairing my room. He said, 'What are you doing?' I said, 'O Messenger of Allah, I am repairing my room.' He said, 'The matter is more urgent than that' — meaning death can come even sooner.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمگزرے تو میں اپنے کمرے کو ٹھیک کر رہا تھا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”کیا کر رہے ہو؟“میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اپنا کمرا ٹھیک کر رہا ہوں۔ فرمایا:”معاملہ اس سے بھی زیادہ جلد ہے“(یعنی موت اس سے بھی زیادہ تیزی سے آ سکتی ہے)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 354]
