عربی (اصل)
356/459 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" لا تقوم الساعة حتى يبني الناس بيوتاً، يشبهونها بالمراحل"(1). قال إبراهيم: يعني الثياب المخططة.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'The Hour will not come until people build houses that they decorate to resemble howdahs.' Ibrahim said: meaning striped cloths.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک لوگ ایسا گھر نہ بنانے لگیں جسے (نقش و نگار بنا کر)کجاوں سے مشابہ کر دیں۔“ابراہیم نے کہا: یعنی دھاری دار کپڑے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 356]
