راویAbu Ma'mar
عربی (اصل)
258/339(صحيح)عن أبي معمر قال: قام رجل يثني على أمير من الأمراء، فجعل المقداد يحثى في وجهه التراب وقال:" أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نحثي في وجوه المداحين التراب".
انگریزی ترجمہ
Abu Ma'mar reported: A man stood up praising one of the rulers, so al-Miqdad began throwing dust in his face and said, 'The Messenger of Allah, peace be upon him, commanded us to throw dust in the faces of those who excessively praise.'
اردو ترجمہ
ابومعمر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ایک شخص کھڑا ہوا وہ حکمرانوں میں سے ایک حکمران کی تعریف کرنے لگا تو سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ اس کے منہ پر مٹی پھینکنے لگے اور فرمایا: ہمیں نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا ہے کہ ہم تعریف کرنے والوں کے منہ پر مٹی پھینکیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 258]
