عربی (اصل)
259/340(صحيح)عن عطاء بن أبي رباح؛ أن رجلاً كان يمدح رجلاً عند ابن عمر، فجعل ابن عمر يحثُ التراب نحو فيه، وقال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إذا رأيتم المداحين، فاحثوا في وجوههم التراب".
انگریزی ترجمہ
Ata' ibn Abi Rabah reported: A man was praising another man in the presence of Ibn Umar, so Ibn Umar began throwing dust toward his mouth and said, 'The Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When you see those who excessively praise others, throw dust in their faces."'
اردو ترجمہ
عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے دوسرے آدمی کی تعریف کر رہا تھا تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی لے کر اس کے منہ کی طرف پھینکنے لگے اور کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ پر خاک ڈال دو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 259]
