عربی (اصل)
210/276(صحيح)- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ليس الغنى عن كثرة العرض، ولكن الغنى غنى النفس".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Richness is not in having many possessions, but rather true richness is the richness of the soul.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”غنا زیادہ سامان کی وجہ سے نہیں ہوتا لیکن اصلی غنا، دل کا غنی ہونا ہوتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 210]
