راویAnas
عربی (اصل)
211/277(صحيح)عن أنس قال:" خدمت النبي صلى الله عليه وسلم عشر سنين، فما قال لي: أف قط، وما قال لي لشيء لم أفعله: ألا كنت فعلته؟ ولا لشيء فعلته: لم فعلته؟".
انگریزی ترجمہ
Anas reported: 'I served the Prophet, peace be upon him, for ten years, and he never said "uff" to me, nor did he say about anything I did not do: "Why did you not do it?" nor about anything I did: "Why did you do it?"'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے دس سال تک نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت کی ہے لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی بھی مجھے اف تک نہ کہا اور جو چیز میں نے نہ کی اس کے متعلق کبھی نہ کہا کہ تم نے کیوں نہ کیا؟ اور جو کام میں نے کر لیا اس کے متعلق یہ نہیں فرمایا تم نے یہ کیوں کیا؟[صحيح الادب المفرد/حدیث: 211]
