عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَطَرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ وَالصَّوَاعِقَ قَالَ: اللَّهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِصَعْقِكَ، وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat It is reported by Salim bin Abdullah on the authority of his father (Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with him)) that when the prophet (blessings and peace of Allah be upon him) heard a thunder-clap or a thunder-bolt, he would make this supplication:“O Allah, slay us not with your lightening and destroy us not with your punishment. But, preserve us before that.”
اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بادل کی گرج یا بجلی سنتے تو یہ دعا مانگتے: 'اے اللہ! ہمیں اپنی بجلی سے ہلاک نہ فرما اور اپنے عذاب سے تباہ نہ فرما بلکہ اس سے پہلے ہمیں سلامت رکھ۔'
