عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ نَتَمَسَّحَ بِعَظْمٍ أَوْ بَعْرٍ .
انگریزی ترجمہ
Abu Hadrat al-Zubayr narrates that he heard Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) say: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade us from using bone or dung for cleansing (istinja).'
اردو ترجمہ
حضرت ابوالزبیر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ہڈی اور گوبر سے استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے۔
