عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ، عَنْ عَيَّاشٍ، أَنَّ شُيَيْمَ بْنَ بَيْتَانَ، أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، أَيْضًا عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، يَذْكُرُ ذَلِكَ وَهُوَ مَعَهُ مُرَابِطٌ بِحِصْنِ بَابِ أَلْيُونَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ حِصْنُ أَلْيُونَ عَلَى جَبَلٍ بِالْفُسْطَاطِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهُوَ شَيْبَانُ بْنُ أُمَيَّةَ يُكْنَى أَبَا حُذَيْفَةَ .
انگریزی ترجمہ
This tradition has also been narrated by Abu Salim al-Jayshani from Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both), who mentioned it while he was stationed with him guarding the fort at the gate of Alyun. Abu Dawud states: The fort of Alyun is situated on a mountain in Fustat (Egypt). Abu Dawud further states: The kunyah (surname) of Shayban ibn Umayyah is Abu Hadrat Hudhayfah.
اردو ترجمہ
ابوسالم جیشانی نے یہی حدیث حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی سنی جبکہ وہ ان کے ساتھ باب الیون کے قلعے میں پہرہ دے رہے تھے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: الیون کا قلعہ فسطاط (مصر) میں ایک پہاڑ پر واقع ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: شیبان بن امیہ کی کنیت ابوحذیفہ ہے۔
