عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ لِتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا كَأَنَّمَا يَنْظُرُ إِلَيْهَا " .
انگریزی ترجمہ
Musaddad narrated to us, Abu 'Awanah narrated to us from al-A'mash, from Abu Wa'il, from Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A woman should not touch another woman's body and then describe her to her husband as though he were looking at her.'
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوعوانہ نے اعمش سے، انہوں نے حضرت ابووائل سے، انہوں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کوئی عورت (کسی اجنبی) عورت کے جسم سے اس طرح مس نہ کرے کہ پھر اپنے شوہر کے سامنے اس کا ایسا حال بیان کرے گویا وہ اسے دیکھ رہا ہے۔"
