عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى امْرَأَةً فَدَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ فَقَضَى حَاجَتَهُ مِنْهَا ثُمَّ خَرَجَ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ لَهُمْ " إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ فَمَنْ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ فَإِنَّهُ يُضْمِرُ مَا فِي نَفْسِهِ " .
انگریزی ترجمہ
Muslim ibn Ibrahim narrated to us, Hisham narrated to us from Abu Hadrat al-Zubayr, from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a woman, so he went to Umm al-Mu'minin Hadrat Zaynab bint Jahsh (may Allah be well pleased with her) and fulfilled his need with her. Then he came out to his Companions and said to them: 'A woman comes in the form of a devil (i.e., she stirs desire). So whoever finds something of that, let him go to his wife, for that will dispel what is in his heart.'
اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے حضرت ابوالزبیر سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا تو حضرت اُمّ المؤمنین زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لائے اور ان سے اپنی حاجت پوری فرمائی، پھر اپنے اصحاب کے پاس تشریف لائے اور ان سے ارشاد فرمایا: "عورت شیطان کی صورت میں آتی ہے (یعنی شہوت ابھارتی ہے)۔ پس جسے ایسا کچھ محسوس ہو تو وہ اپنی بیوی کے پاس آئے کیونکہ اس سے وہ بات دور ہو جائے گی جو اس کے دل میں ہے۔"
