عربی (اصل)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ الْحَكَمِ، أَوِ ابْنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ .
انگریزی ترجمہ
Al-Hakam or Ibn al-Hakam narrates from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) urinated, then performed ablution and sprinkled water on his private parts.
اردو ترجمہ
حکم یا ابن حکم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب فرمایا، پھر وضو فرمایا اور اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکا۔
