عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ .
انگریزی ترجمہ
A man from (the tribe of) Thaqif narrates from his father: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) urinate, and then he (blessings and peace of Allah be upon him) sprinkled water on his private parts.
اردو ترجمہ
ثقیف کے ایک صحابی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب فرمایا، پھر اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکا۔
