Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلاَّمٍ الطَّرَسُوسِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ أَنْبَأَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُوسَى، قَالَ كُنْتُ مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَحَدَّثَ سَالِمٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَصْحَبُ الْمَلاَئِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جُلْجُلٌ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Bakr bin Musa (may Allah be well pleased with him) said: "I was with Salim bin Hadrat 'Abdullah when Salim narrated from his father, that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'The angels do not accompany groups of people who have small bells with them
Urdu Translation
حضرت ابو بکر بن موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں سالم بن عبد اللہ کے ساتھ تھا جب سالم نے اپنے والد سے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں چلتے جس کے ساتھ گھنٹیاں ہوں۔
