English Translation
Narrated Abu Uthman: Amr bin al-As (may Allah be pleased with him) informed me that the Messenger of Allah (peace be upon him) sent him with the army of Dhat al-Salasil (Dhat al-Salasil is the name of a watering place in the region of Syria; the battle there took place in Jumada al-Thani). "So I came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, 'O Messenger of Allah, which of all people do you love most?' He (peace be upon him) said, 'Aisha.' I said, 'And among the men, whom do you love most?' He (peace be upon him) said, 'Her father.' I said, 'Then after him, whom?' He (peace be upon him) said, 'Umar,' until he named several men." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1623]
Urdu Translation
ابوعثمان کہتے ہیں کہمجھے سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کو ذات السلاسل کے لشکر کے ساتھ بھیجا (ذات السلاسل نواحی شام میں ایک پانی کا نام ہے، وہاں کی لڑائی جمادی الثانی میں ہوئی) پس میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور میں نے کہا کہ یا رسول اللہ! سب لوگوں میں آپ کو کس سے زیادہ محبت ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عائشہ صدیقہ سے۔ میں نے کہا کہ مردوں میں سب سے زیادہ کس سے محبت ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ان کے باپ سے۔ میں نے کہا کہ پھر ان کے بعد کس سے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عمر سے یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کئی آدمیوں کا ذکر کیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1623]
