Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ - عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ حُصَاصٌ " .
English Translation
Abd al-Hamid ibn Bayan al-Wasiti narrated to me, he said Khalid, meaning Ibn Abdullah, narrated to us from Suhayl, from his father (Abu Salih al-Samman), from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When the mu'adhdhin calls the Adhan, Satan turns back and flees breaking wind.'
Urdu Translation
مجھ سے عبدالحمید بن بیان واسطی نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے خالد یعنی ابن عبداللہ نے سہیل سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد (ابو صالح سمان) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب مؤذن اذان دیتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر ریاح خارج کرتا ہوا بھاگ جاتا ہے۔"
