Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَبَلَةَ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يُحَدِّثُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْحَنْتَمَةِ . فَقُلْتُ مَا الْحَنْتَمَةُ قَالَ الْجَرَّةُ .
English Translation
Hadrat Jabalah reported that I heard Hadrat Ibn 'Umar narrating that Allah's messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had forbidden (the preparation of Nabidh) in the pitcher besmeared with pitch. I said to him: What is Huntama? He said: It is a pitcher (besmeared with pitch)
Urdu Translation
جبلہ نے کہا : میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ، فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حَنتَمہ سے منع فرمایا ۔ میں نے پوچھا : حنتمہ کیا ہے؟ فرمایا : مٹی کا گھڑا ۔
