Arabic (Original)
قَالَ وَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ
English Translation
He said: And I asked Ibn Umar, and he said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade (using) jars, gourds, and pitch-coated vessels.
Urdu Translation
انہوں نے فرمایا: اور میں نے ابن عمر سے پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مٹی کے برتنوں، کدو کے برتنوں اور تارکول لگے برتنوں سے منع فرمایا۔
