Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَصْفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالصُّفْرَةِ حَتَّى تَمْتَلِئَ ثِيَابُهُ مِنَ الصُّفْرَةِ فَقِيلَ لَهُ: لِمَ تُصْبِغُ بِالصُّفْرَةِ؟ قَالَ: أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُغُ بِهَا وَلَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْهَا وَقد كَانَ يصْبغ ثِيَابَهُ كُلَّهَا حَتَّى عِمَامَتَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar used to make his beard yellow with a yellow dye so that his clothes were full of it. He was asked why he used the yellow dye and replied, "I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) using it as a dye, and he liked nothing better than it. He used to dye all his clothes with it, even his turban.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنی داڑھی میں زرد رنگ لگایا کرتے تھے یہاں تک کہ ان کے کپڑے زرد رنگ سے بھر جاتے۔ ان سے پوچھا گیا: آپ زرد رنگ کیوں لگاتے ہیں؟ فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ رنگ لگاتے دیکھا اور آپ کو اس سے زیادہ کوئی چیز پسند نہ تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے سارے کپڑوں کو اس سے رنگتے تھے حتی کہ اپنا عمامہ بھی۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔
