Arabic (Original)
وَعَن عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعْرًا مِنْ شَعْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مخضوبا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat ‘Uthman b. ‘Abdallah b. Mauhib said :I went to visit Hadrat Umm Salama and she brought out for us some hairs of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) which had been dyed. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عثمان بن عبداللہ بن موہب فرماتے ہیں کہ میں حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گیا تو انہوں نے ہمیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک دکھائے جو رنگے ہوئے تھے۔ بخاری نے روایت کیا۔
