Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَنَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اللَّهَ عَلَى طَعَامِهِ فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ أوَّلَه وآخرَه ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
‘A’isha reported God’s messenger as saying, “When one of you eats and forgets to mention God over his food he should say, ‘In the name of God at the beginning and at the end of it’.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے اور اللہ کا نام لینا بھول جائے تو کہے: بسم اللہ اوّلہ وآخرہ (اللہ کے نام سے اس کے شروع اور آخر میں)۔ (ترمذی اور حضرت ابوداؤد)
