Arabic (Original)
وَعَن أُميَّةَ بن مَخْشِيٍّ قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَأْكُلُ فَلَمْ يُسَمِّ حَتَّى لَمْ يَبْقَ مِنْ طَعَامِهِ إِلَّا لُقْمَةٌ فَلَمَّا رَفَعَهَا إِلَى فِيهِ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ فَضَحِكَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ: «مَا زَالَ الشَّيْطَانُ يَأْكُلُ مَعَهُ فَلَمَّا ذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ اسْتَقَاءَ مَا فِي بَطْنه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Umayya b. Makhshi told that a man who was eating and had not mentioned God’s name said when he raised the last morsel to his mouth, “In the name of God at the beginning and at the end of it.” The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) laughed and said, “The devil kept eating along with him, but when he mentioned God’s name he vomited what was in his belly.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت امیہ بن مخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک آدمی کھا رہا تھا اور اللہ کا نام نہیں لیا تھا یہاں تک کہ ایک لقمہ باقی رہا۔ جب اسے منہ کی طرف اٹھایا تو کہا: بسم اللہ اوّلہ وآخرہ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہنس پڑے اور فرمایا: شیطان برابر اس کے ساتھ کھاتا رہا، جب اس نے اللہ کا نام لیا تو شیطان نے اپنے پیٹ کی ہر چیز قے کر دی۔ (حضرت ابوداؤد)
