Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَالْكِبْرِيَاءُ وَالْعَظَمَةُ لِلَّهِ وَالْخَلْقُ وَالْأَمْرُ وَاللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَمَا سَكَنَ فِيهِمَا لِلَّهِ اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَوَّلَ هَذَا النَّهَارِ صَلَاحًا وَأَوْسَطَهُ نَجَاحًا وَآخِرَهُ فَلَاحًا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ» . ذَكَرَهُ النَّوَوِيُّ فِي كِتَابِ الْأَذْكَارِ بِرِوَايَةِ ابْنِ السّني
English Translation
‘Abdallah b. Abu Aufa told that God’s messenger said in the morning, "We have reached the morning, and in the morning the dominion belongs to God; praise is due to God; majesty and might belong to God; the creation, the command, night and day and what is at rest by night and day belong to God. O God, make the beginning of this day uprightness, its middle success, and its end attainment, O most merciful among those who show mercy." Nawawi mentioned it in Kitab al-adhkar by the transmission of Ibn as-Sunni.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صبح کو فرماتے تھے: ہم نے صبح کی اور اللہ کے لیے بادشاہت صبح ہوئی اور اللہ کے لیے حمد ہے اور بڑائی اور عظمت اللہ کے لیے ہے اور مخلوق اور حکم اور رات اور دن اور جو کچھ ان میں ساکن ہے سب اللہ کے لیے ہے۔ اے اللہ! اس دن کے آغاز کو صلاح، اوسط کو کامیابی اور آخر کو فلاح بنا دے، اے ارحم الراحمین۔ (نووی نے کتاب الاذکار میں ابن السنی کی روایت سے ذکر کیا)
