Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ الْجَلَّابُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْهَرِيُّ ثنا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّخَعِيِّ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَلِيٍّ فِي الْمَسْجِدِ الْأَعْظَمِ وَالْكُوفَةُ يَوْمَئِذٍ إِخْصَاصٌ فَجَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ الصَّلَاةُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ لِلْعَصْرِ فَقَالَ «اجْلِسْ» فَجَلَسَ ثُمَّ عَادَ فَقَالَ ذَلِكَ فَقَالَ عَلِيٌّ «هَذَا الْكَلْبُ يُعَلِّمُنَا بِالسُّنَّةِ» فَقَامَ عَلِيٌّ فَصَلَّى بِنَا الْعَصْرَ ثُمَّ انْصَرَفْنَا فَرَجَعْنَا إِلَى الْمَكَانِ الَّذِي كُنَّا فِيهِ جُلُوسًا فَجَثَوْنَا لِلرُّكَبِ فَتَزْوَرُّ الشَّمْسُ لِلْمَغِيبِ نَتَرَاءَاهَا «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بَعْدَ احْتِجَاجِهِمَا بِرُوَاتِهِ» صحيح
English Translation
Abu Bakr Muhammad ibn Ahmad ibn Balawayh al-Jallab narrated to us... from Ziyad ibn Abd al-Rahman al-Nakha'i who said: We were sitting with Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) in the grand mosque — and Kufa at that time consisted of reed huts — when the mu'adhdhin came and said: "The prayer, O Commander of the Faithful! It is time for Asr." He said: "Sit down." So he sat. Then he came again and said the same. Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) said: "This one teaches us the Sunnah." Then Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) stood and led us in the Asr prayer. Then we returned to the place where we had been sitting and knelt down, and the sun was declining toward setting as we watched it. This is an authentic hadith, yet the two Shaykhs did not record it despite citing its narrators as authorities.
Urdu Translation
زیاد بن عبدالرحمٰن النخعی سے روایت ہے کہ ہم مسجدِ اعظم میں حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے ساتھ بیٹھے تھے — اور کوفہ اس وقت جھونپڑیوں پر مشتمل تھا — تو مؤذن آیا اور کہا: "اے امیرالمؤمنین! نمازِ عصر کا وقت ہو گیا۔" آپ نے فرمایا: "بیٹھ جاؤ۔" تو وہ بیٹھ گیا۔ پھر دوبارہ آیا اور یہی کہا۔ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: "یہ ہمیں سنت سکھاتا ہے۔" پھر آپ کھڑے ہوئے اور ہمیں عصر کی نماز پڑھائی۔ پھر ہم لوٹے اور اسی جگہ واپس بیٹھ گئے اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر سورج کو غروب ہوتے دیکھ رہے تھے۔ یہ حدیث صحیح ہے مگر شیخین نے اس کے رواۃ سے احتجاج کرنے کے باوجود اسے تخریج نہیں کیا۔
