Arabic (Original)
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاَثَةُ دَرَاهِمَ. تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ " قِيمَتُهُ ".
English Translation
Ibrahim ibn al-Mundhir narrated to me, Abu Damrah narrated to us, Musa ibn 'Uqbah narrated to us, from Nafi', that 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) cut off the hand of a thief for (stealing) a shield whose price was three dirhams. Muhammad ibn Ishaq corroborated this, and al-Layth said: Nafi' narrated to me: "its value."
Urdu Translation
مجھ سے ابراہیم بن منذر نے بیان کیا، ہم سے ابو ضمرہ نے بیان کیا، ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ ایک ڈھال (چرانے) پر کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ اس کی متابعت محمد بن اسحاق نے کی ہے اور لیث نے کہا: مجھ سے نافع نے بیان کیا: "اس کی قیمت۔"
