Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had a thief’s hand cut off for a shield worth three dirhams. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ ایک ڈھال میں کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ (بخاری و مسلم)
