Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلاَمٍ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْوَلاَءُ لِمَنْ أَعْطَى الْوَرِقَ، وَوَلِيَ النِّعْمَةَ ".
English Translation
Ibn Salam narrated to us, Waki' informed us, from Sufyan, from Mansur, from Ibrahim, from al-Aswad, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The wala' belongs to the one who pays the price and does the favor (of manumission)."
Urdu Translation
ہم سے ابن سلام نے بیان کیا، ہمیں وکیع نے خبر دی، انہوں نے سفیان سے، انہوں نے منصور سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ولاء اسی کی ہے جو قیمت ادا کرے اور (آزاد کر کے) احسان کرے۔"
