Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَرَادَتْ عَائِشَةُ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ فَقَالَتْ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِنَّهُمْ يَشْتَرِطُونَ الْوَلاَءَ. فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اشْتَرِيهَا، فَإِنَّمَا الْوَلاَءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ".
English Translation
Hafs ibn 'Umar narrated to us, Hammam narrated to us, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) wanted to buy Barirah and submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): They (the owners) stipulate the wala'. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Buy her, for the wala' belongs only to the one who manumits."
Urdu Translation
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، ہم سے ہمام نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بریرہ خریدنا چاہی اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: وہ (مالک) ولاء کی شرط رکھتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اسے خرید لو، بے شک ولاء اسی کی ہے جو آزاد کرے۔"
