Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَوْ أَنَّ لاِبْنِ آدَمَ مِثْلَ وَادٍ مَالاً لأَحَبَّ أَنَّ لَهُ إِلَيْهِ مِثْلَهُ، وَلاَ يَمْلأُ عَيْنَ ابْنِ آدَمَ إِلاَّ التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ ". قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَلاَ أَدْرِي مِنَ الْقُرْآنِ هُوَ أَمْ لاَ. قَالَ وَسَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ ذَلِكَ عَلَى الْمِنْبَرِ.
English Translation
Narrated Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them): I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "If the son of Adam had wealth equal to a valley, he would desire to have the like of it in addition. Nothing fills the eye of the son of Adam except dust. And Allah accepts the repentance of whoever repents." Hadrat Ibn 'Abbas said, "I do not know whether it is from the Quran or not." He also said, "I heard Ibn Az-Zubair saying the same on the pulpit.""
Urdu Translation
مجھ سے محمد نے بیان کیا، کہا ہمیں مخلد نے خبر دی، کہا ہمیں ابن جریج نے خبر دی، کہا میں نے عطاء سے سنا فرماتے تھے: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا فرماتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اگر ابن آدم کے پاس ایک وادی بھر مال ہو تو وہ چاہے گا کہ اس جیسی اور ایک ہو اور ابن آدم کی آنکھ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ اور اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے جو توبہ کرے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں یہ قرآن سے ہے یا نہیں۔ اور فرمایا: میں نے ابن حضرت زبیر کو بھی منبر پر یہ کہتے سنا۔
