Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْبَيْتَ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ وَبِلاَلٌ، فَأَطَالَ ثُمَّ خَرَجَ، وَكُنْتُ أَوَّلَ النَّاسِ دَخَلَ عَلَى أَثَرِهِ فَسَأَلْتُ بِلاَلاً أَيْنَ صَلَّى قَالَ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ الْمُقَدَّمَيْنِ.
English Translation
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered the Sacred Ka'bah along with Hadrat Usamah bin Zaid, Hadrat ' Uthman bin Talhah, and Hadrat Bilal (may Allah be well pleased with them all). He stayed inside for a long time, then came out. I was the first person to enter after him. I asked Hadrat Bilal (may Allah be well pleased with him), 'Where did he (blessings and peace of Allah be upon him) pray?' He replied, 'Between the two front pillars.'
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے جویریہ بن اسماء نے نافع سے بیان کیا، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ شریف کے اندر تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت اسامہ بن زید، حضرت عثمان بن حضرت طلحہ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی تھے۔ آپ وہاں دیر تک ٹھہرے رہے پھر باہر تشریف لائے۔ میں سب لوگوں سے پہلے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اندر گیا۔ میں نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کہاں نماز ادا فرمائی؟ انہوں نے بتایا کہ آگے کے دو ستونوں کے درمیان۔
