Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْحُمَّى مِنْ فَوْرِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوهَا عَنْكُمْ بِالْمَاءِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Rafi' bin Khadij (may Allah be well pleased with him) that he said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: Fever is from the raging of the Hellfire, so cool it with water.
Urdu Translation
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: بخار جہنم کے جوش مارنے سے ہوتا ہے، اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔
