Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي بَعْثٍ فَقَالَ " إِنْ وَجَدْتُمْ فُلاَنًا وَفُلاَنًا فَأَحْرِقُوهُمَا بِالنَّارِ " ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ أَرَدْنَا الْخُرُوجَ " إِنِّي أَمَرْتُكُمْ أَنْ تُحْرِقُوا فُلاَنًا وَفُلاَنًا، وَإِنَّ النَّارَ لاَ يُعَذِّبُ بِهَا إِلاَّ اللَّهُ، فَإِنْ وَجَدْتُمُوهُمَا فَاقْتُلُوهُمَا ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) who states: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent us on a mission and declared: "If you find so-and-so and so-and-so, burn them with fire." Then when we were about to depart, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "I had ordered you to burn so-and-so and so-and-so, but no one punishes with fire except Allah. So if you capture them, kill them (instead of burning them)."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک مہم پر بھیجا اور ارشاد فرمایا: "اگر تم فلاں اور فلاں کو پاؤ تو انہیں آگ سے جلا دو۔" پھر جب ہم نکلنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں نے تمہیں فلاں اور فلاں کو جلانے کا حکم دیا تھا، لیکن آگ سے صرف اللہ عذاب دیتا ہے۔ پس اگر تم انہیں پکڑو تو (آگ سے جلانے کے بجائے) قتل کر دو۔"
