Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانُوا يَزْرَعُونَهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ ". وَقَالَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ، فَإِنْ أَبَى فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who stated: People used to cultivate land on a one-third, one-quarter, or half-share basis. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever has land should cultivate it himself or give it to his brother free of charge; otherwise he should keep it.' It is also narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever has land should cultivate it himself or give it to his Muslim brother free of charge; otherwise he should keep it.'
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: لوگ اپنی زمینیں تہائی، چوتھائی اور آدھے حصے پر بٹائی پر دیا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس زمین ہو وہ خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو مفت دے دے، اگر یہ بھی نہ کرے تو زمین اپنے پاس ہی رکھے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس زمین ہو وہ خود کاشت کرے یا اپنے مسلمان بھائی کو مفت دے دے، اگر نہ دے تو زمین اپنے پاس رکھے۔
