Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ. وَالْمُزَابَنَةُ اشْتِرَاءُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلاً، وَبَيْعُ الْكَرْمِ بِالزَّبِيبِ كَيْلاً.
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Muzabana. And Muzabana is the buying of fresh dates (on the trees) for dried dates by measure, and the selling of fresh grapes (on the vine) for dried grapes (raisins) by measure.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا۔ اور مزابنہ یہ ہے کہ درخت پر لگے ہوئے (تازہ) پھل خشک کھجور کے بدلے ناپ کر خریدے جائیں، اور بیل پر لگے ہوئے (تازہ) انگور خشک انگور (منقیٰ) کے بدلے ناپ کر بیچے جائیں۔
