Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ آلَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ نِسَائِهِ، وَكَانَتِ انْفَكَّتْ رِجْلُهُ، فَأَقَامَ فِي مَشْرُبَةٍ تِسْعًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ نَزَلَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ آلَيْتَ شَهْرًا. فَقَالَ " إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) or Abul Qasim (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "Begin fasting on sighting the crescent moon and stop fasting on sighting it. If the sky is overcast, then complete the month of Sha'ban as thirty days."
Urdu Translation
ہم سے آدم نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن زیاد نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، آپ فرماتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یا ابوالقاسم (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو اگر بادل ہو تو شعبان کے تیس دن پورے کرو۔
