Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَبَايَعَهُ عَلَى الإِسْلاَمِ، فَجَاءَ مِنَ الْغَدِ مَحْمُومًا، فَقَالَ أَقِلْنِي، فَأَبَى ثَلاَثَ مِرَارٍ، فَقَالَ " الْمَدِينَةُ كَالْكِيرِ، تَنْفِي خَبَثَهَا، وَيَنْصَعُ طَيِّبُهَا ".
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates that a bedouin came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and pledged allegiance to Islam. The next day he came with a fever and submitted: 'Cancel my pledge.' He (blessings and peace of Allah be upon him) refused three times. Then he stated: 'Madinah is like a furnace — it expels impurities and refines what is pure.'
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی (دیہاتی) نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اسلام پر بیعت کی۔ دوسرے دن وہ بخار میں مبتلا حالت میں آیا اور عرض کیا: میری بیعت واپس کر دیجیے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار انکار فرمایا۔ پھر ارشاد فرمایا: مدینہ کی مثال بھٹی کی سی ہے جو میل کچیل کو دور کر کے خالص جوہر کو نکھار دیتی ہے۔
