Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ النَّخَعِيُّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ شَيْخٍ، مِنَ الأَنْصَارِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَى مُسَدَّدٍ قَالَ " وَمَنْ لَزِمَ السُّلْطَانَ افْتُتِنَ " . زَادَ " وَمَا ازْدَادَ عَبْدٌ مِنَ السُّلْطَانِ دُنُوًّا إِلاَّ ازْدَادَ مِنَ اللَّهِ بُعْدًا " .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a tradition similar in meaning to Musaddad's, in which he stated: Whoever clings to a ruler shall fall into tribulation. This version adds: The closer a servant (of Allah) draws to a ruler, the farther he moves from Allah the Most Exalted.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مسدد والی حدیث کے ہم معنی روایت مروی ہے، اس میں ہے: جو بادشاہ سے چمٹا رہے گا وہ فتنے میں مبتلا ہو گا۔ اور اس میں یہ اضافہ ہے: بندہ بادشاہ کے جتنا قریب ہوتا جائے گا اتنا ہی اللہ تعالیٰ سے دور ہوتا جائے گا۔
